اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی دوران پرواز گانا گانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کی دوران پرواز گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر اسلام آباد یونائیٹڈ ٹیم کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پوری ٹیم جہاز میں سوار ہے۔

پرواز میں موجود کرکٹر اعظم خان اور نسیم شاہ کو گلوکار کیفی خلیل کا مشہور گانا ”کہانی سنو“ گاتے دیکھا جاسکتا ہے، یہی نہیں بلکہ پوری ٹیم ہی کہانی سنو گانا گا رہی ہے جس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جارہا ہے۔

latest urdu news