اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سری لنکا کے سابق کرکٹر تھریمانے خطرناک حادثے کا شکار

کولمبو، سری لنکا کے سابق کرکٹر لاہیرو تھریمانے خطرناک حادثے کا شکار ہوگئے۔

سری لنکن میڈیا نے بتایا کہ لاہیرو تھریمانے کو ہسپتال داخل کرلیا گیا ہے، کار حادثے میں خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔

رپورٹس کے مطابق لاہیرو تھریمانے کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

latest urdu news

سری لنکا میڈیا کے مطابق لاہیرو تھریمانے کی گاڑی مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرائی، حادثے میں گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور تباہ ہوگیا۔