اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,526FansLike
9,998FollowersFollow
567,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار، وفاقی وزیر خزانہ

لاہور، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اداروں کی نجکاری کو لازمی قرار دیا ہے۔

لاہور میں الیکشن کمیشن آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ انہیں پاکستانی شہریت حاصل کرکے بہت اچھا لگا، ہمارا ایجنڈا صرف عملدرآمد اور نفاذ کا ہے، حکومت کا کام بزنس چلانا نہیں بلکہ پالیسیاں بنانا ہے اور اگر ارادے پختہ ہوں تو سب کچھ ممکن ہے۔

latest urdu news

اداروں کی نجکاری سے متعلق وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اداروں کی نجکاری ضرور ہوگی اور اس میں سرفہرست پی آئی اے ہے، اداروں کو چلانے کیلئے نجی شعبے کو آگے آنا ہوگا۔