اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی سی بی کے کئی شعبے ختم، چھوٹی انتظامیہ لانے پر غور

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی دبئی میں آئی سی سی میٹنگ سے واپسی اور پیر کو پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے بعد بورڈ میں ری اسٹرکچرنگ کے عمل کا آغاز کررہے ہیں۔

چیئرمین پروفیشنل لوگوں پر مشتمل اپنی مضوبط لیکن چھوٹی انتظامی ٹیم لانا چاہتے ہیں اور کئی شعبوں کو ختم کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔

چیف فنانشل آفیسر جاوید مرتضیٰ کیساتھ انکی ملاقات میں غیر ضروری اخراجات میں کمی اور تنخواہوں کے حجم پر بات کی گئی۔

latest urdu news

نجم سیٹھی اور ذکا اشرف دور میں بورڈ میں آنے والے اکثر افسران اور نچلے درجے کے ملازمین کو اپنے عہدے بچانا مشکل ہوں گے۔