اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

873,111FansLike
9,997FollowersFollow
567,600FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سینیٹ کے الیکشن کیلئے انوار الحق کا کڑ کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد، سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی سینیٹ کا الیکشن لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔

الیکشن کمیشن کے حوالے سے بتایا کہ کوئٹہ سے اب تک ایک امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

انوار الحق کاکڑ کے کاغذات نامزدگی سینیٹر دنیش کمار نے جمع کروائے ہیں۔

latest urdu news

واضح رہے کہ 2 اپریل کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی 19 مارچ تک مکمل کی جائے گی جبکہ 21 مارچ کو کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کیخلاف اپیلیں دائر کی جاسکیں گی اور 25 مارچ تک ٹریبیونل کیجانب سے اپیلوں پر فیصلے کئے جائیں گے۔