اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,533FansLike
9,993FollowersFollow
567,100FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

این اے 154: دوبارہ گنتی پر لیگی امیدوار عبدالرحمان خان کانجو کامیاب

اسلام آباد، قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں (ن) لیگ کے امیدوار عبدالرحمان خان کانجو کو کامیاب قرار دیدیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے لیگی امیدوار عبد الرحمان خان کانجو کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

latest urdu news

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے حکم پر این اے 154 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی جس پر لیگی امیدوار عبد الرحمان کانجو کامیاب قرار پائے، دوسری جانب الیکشن کمیشن نے آزاد امیدوار رانا فراز نون کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔