اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,438FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اچھرہ کیس: ملزمان کو بے گناہ قرار دیدیا گیا

عدالت نے لاہور کے علاقے اچھرہ میں خاتون پر حملے کے مقدمے میں گرفتار 3 ملزمان کی ضمانتیں منظور جبکہ 2 کو بے گناہ قرار دید یا گیا۔

عدالت نے اچھرہ واقعے کے ملزم التمش، ندیم اور عادل کی ضمانتیں منظور کرلیں۔

مقدمے میں نامزد ملزمان علیم الدین اور خالد شہنشاہ کو بھی بے گناہ قرار دیدیا گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ اچھرہ میں عربی حروف تہجی والا لباس پہننے پر مشتعل ہجوم نے بازار میں آئی خاتون پر توہین مذہب کا الزام لگا کر ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی۔

latest urdu news

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 19 مارچ کو اس مقدمے میں ملوث 4 ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کیا تھا۔