اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دیدیا

لاہور، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دیدیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹرز کیساتھ میٹنگ کی تھی۔ میٹنگ میں ڈائریکٹرز کے کام سے متعلق بریفنگ لی گئی تھی۔

latest urdu news

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے استعفوں کا امکان ہے۔