اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,771FansLike
9,991FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پرنسپل ایچی سن کالج کے استعفے کے بعد ایک اور استعفیٰ آگیا

لاہور، وفاقی وزیر احد چیمہ کے بچوں کی فیس معاف کرنے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کے استعفے کے بعد ایچی سن کالج کی مینجمنٹ سے سید بابر علی نے بھی استعفیٰ دیدیا۔

سید بابر علی نے استعفیٰ گورنر پنجاب کے نام بھیج دیا ہے۔ سید بابر علی نے استعفے میں اپنی صحت اور بڑھتی عمر کو وجہ قرار دیا ہے۔

latest urdu news