اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

972,745FansLike
10,008FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت دائر کی گئی درخواست خارج

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت درخواست خارج کردی۔

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس شوکت رخشانی پر مشتمل بینچ نے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف آرٹیکل 6 کی درخواست کے متعلق سماعت کی۔

یہ درخواست ایڈووکیٹ امان اللہ کنرانی کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔

بلوچستان ہائی کورٹ نے عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست خارج کر دی ہے، عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی درخواست عدالت کے دائرہ اختیار میں نہ ہونے کے باعث خارج کی گئی ہے۔

latest urdu news