اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

میدان عرفات میں شدید گرمی کے باعث یلو الرٹ جاری

میدان عرفات میں شدید گرمی کے باعث یلو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

آج حج کا مرکزی رکن وقوف عرفہ ہے اور مکہ مکرمہ میں شدید گرمی جاری ہے، اس دوران حجاج کرام کو گرمی سے بچانے کے لیے خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں، عرفات کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے فوارے لگائے گئے ہیں۔

میدان عرفات میں شدید گرمی کے باعث یلو وارننگ جاری کر دی گئی، میدان عرفات میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔

سعودی میٹرولوجیکل سروس نے حجاج کرام کو کھلے مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کی ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں