اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

971,914FansLike
10,008FollowersFollow
575,700FollowersFollow
200,591SubscribersSubscribe

میٹرک کے پرچے لیک کرنیوالا ملزم گرفتار

پولیس نے نویں اور دسویں کے پرچے لیک کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کراچی، پولیس نے 9 ویں اور 10 ویں جماعت کے پرچے لیک کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔

ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق گرفتار ملزمان نے پرچے شروع ہونے سے آدھا گھنٹہ 10 منٹ پہلے لیک کیے۔

پولیس کو دیے گئے بیان میں ملزم کا کہنا تھا کہ اس نے واٹس ایپ گروپ بنایا ہوا ہے جس میں اس نے پرچے لیک کیے، اس گروپ کے ایڈمن میں ملزم کے علاوہ 2 اور لوگ بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف بلال کالونی تھانے میں مقدمہ درج کرتے ہوئے ان سے ایک لیپ ٹاپ اور چار موبائل فونز بھی قبضے میں لے لیے گئے۔

latest urdu news