اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,990FansLike
9,980FollowersFollow
563,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان اسپورٹس بورڈ میں پلیئرز پینے کے صاف پانی سے محروم

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اسپورٹس بورڈ میں پلیئرز پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں۔پی ایس بی کے راڈھم ہال میں اسکواش، ایتھلیٹک، جوڈو، کراٹے کے قومی اور مقامی کھلاڑی گندا پانی پینے پر مجبور ہیں، قومی اور مقامی کھلاڑیوں کو صاف پانی فراہم کرنے کے لیے فلٹر سسٹم لگایا گیا جس میں گذشتہ کئی برسوں سے فلٹرز کو تبدیل نہیں کیا گیا ہے اس کی وجہ سے پلیئرز بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔