اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,193FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بیلجیم سائیکل ریس ، پانچواں مرحلہ ڈرائیز ڈیونن نے جیت لیا

بیلجیم (سپورٹس ڈیسک ) بیلجیم میں جاری سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ میزبان ملک کے ڈرائیز ڈیونن نے جیت لیا ہے ۔ بیلجیم سائیکل ریس کے پانچویں مرحلے میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا ۔ ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر سائیکلسٹس نے ایک دوسرے پر برتری لے جانے کیلئے خوب محنت کی ۔ میزبان ملک کے سائیکلسٹ ڈیونن نے ریس کا پانچواں مرحلہ زبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے نام کیا ۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ چار گھنٹے 33 منٹ اور چھپن سیکنڈز میں طے کیا ۔ ریس میں دوسرا نمبر ان کے ہم وطن جیلے اور تیسرا روس کے ایوگینے نے حاصل کیا ۔