اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

844,412FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

میسی کے بعد ایک اور معروف کھکاڑی نے کھیل کے میدان کو خیر باد کہہ دیا

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک )جرمن فٹبال ٹیم کے کپتان شوانئز ٹائیگر نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا.کہتے ہیں یورو کپ نہ جیتنے کا افسوس ہے۔شوائنز ٹائیگرز نے 12سال اور 120میچز میں جرمنی کی نمایندگی کی. وہ 2014میں ورلڈ کپ جیتنے والی جرمن ٹیم کا بھی حصہ تھے. یورو کپ 2016میں جرمنی کو فرانس کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔شوائنز ٹائیگر کہتے ہیں جرمنی کو یورو کپ نہ جتوانے کا افسوس ہے اس لیے ریٹائرمنٹ کا سخت فیصلہ کیا۔شوائنز ٹائیگر کے مطابق وہ کلب فٹبال کھیلتے رہیں گے۔