اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,006FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ صدر پولیس کا ملزم پر مبینہ تشدد حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل

ٹوبہ ٹیک سنگھ (میاں جواد رفیق سے) ٹوبہ ٹیک سنگھ تھانہ صدر 392 ڈکیتی کے ملزم نیاز احمد جس کا تعلق چک نمبر 286 سے بتایا جا رہا ہے جارہانہ تشدد کرنے کے بعد بلیڈ کے کٹ لگا کر نمک ڈالتے رہے حالت غیر ہونے پر ہتھکڑیاں لگا کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ڈاکٹر کے مطابق تشدد ثابت ہو گیا مگر پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کے ملزم نیاز احمد نے خود کشی کرنے کی ، ڈی پی او شہزاد اکبر کا کہنا ہےکہ کے نیاز احمد پر پرچہ درج ہے اور ملزم نے ڈرامہ کرنے کی کوشش کی ہے اس سلسلے میں کوتاہی کرنے والے ملازمین کو معافی نہیں ملے گی