اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,987FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

تحریک انصاف آج بنوں میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

بنوں (دنیا نیوز ) تحریک انصاف آج بنوں میں پاور شو کرے گی ، کرسیاں لگ گئیں ، پنڈال سج گیا ، ڈی جے بھی موسیقی کا تڑکا لگائیں گے ۔ عمران خان سمیت اہم رہنما خطاب کریں گے ۔ پاناما لیکس پر ہنگامہ جاری ہے ۔ تحریک انصاف کا سونامی آج بنوں سے ٹکرائے گا کھلاڑیوں نے میدان سجا لیا ، تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ۔ جنون سر چڑھ کے بولنے لگا ۔ بنوں جلسے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے ۔