اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,764FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پانامہ لیکس کے بعد دوبئی لیکس جاری،وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت ڈھائی ہزار پاکستانیوں کی خفیہ جائیدادیں ، آدھے سے زیادہ دوبئی خرید لیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پانامہ لیکس کے بعد پاکستان کی اشرافیہ کا ایک اور دھماکہ ، ڈھائی ہزار افراد کی اربوں روپے کی خفیہ جائیدادیں منظر عام پر آ گئیں۔ معروف کالم نگار رئوف کلاسرا کے مطابق پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے دوبئی میں تین جائیدادیں خریدیں، ایک بیچ دی، دو ابھی ان کے نام پر ہیں۔ اور یہ وہ جائیدادیں ہیں جو اسحاق ڈار نے کبھی بھی اپنے اثاثوں کے طور پر ظاہر نہیں کیں۔ اسی طرح ایک اور بڑی شخصیت ایئر وائس مارشل شاہد لطیف ، جو کہ چائنہ کے ساتھ مکمل ہونے والے جے ایف 17تھنڈر طیاروں کے منصوبے کے پراجیکٹ مینجر بھی رہے، کی خفیہ جائیدادوں کی بھی تفصیل دی گئی ہے۔ رئوف کلاسرا نے اپنے کالم آخر کیوں میں کچھ اور لوگوں کا بھی ذکر کیا ہے۔ تفصیلات پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں