اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,650FansLike
9,984FollowersFollow
564,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کراچی سے ایم کیو ایم کا صفایا کرنے کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو اور دیگر اہم دفاتر سیل کر دیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایم کیو ایم کے قائد اور شرپسندوں کی جانب سے پاکستان مخالف بیانات نعروں اور حالات خراب کرنے کے بعد سے رینجرز کا پورے شہر میں آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران ایم کیو ایم کے متعدد رہنام گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ جبکہ اب ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو، الطاف حسین کی رہائش گاہ اور دیگر دفاتر کو سیل کر دیا گیا ہے۔