اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,776FansLike
9,994FollowersFollow
567,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

سعودی عرب سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، امریکا، یورپ، آسٹریلیا اور مشرق بعید میں کروڑوں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک، افریقا، امریکا، یورپ، آسٹریلیا اور مشرق بعید کی مختلف ریاستوں میں آباد کروڑوں مسلمان عید الاضحیٰ کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہے ہیں۔ مسلمان نمازعید کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی پرعمل کرتے ہوئے اللہ کی رضا اور خوشنودی کے لیے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں۔ قربانی کی ادائیگی کے بعد مسلمان اپنی اپنی مقامی روایات کے مطابق عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کے لیے مختلف تقاریب کا اہتمام کررہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان ، بھارت، بنگلا دیش اور دیگر ممالک میں عید الاضحیٰ کل منائی جائے گی۔