اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,776FansLike
9,994FollowersFollow
567,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

” عید ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے“امریکی صدر باراک اوباما کی مسلمانوں کو مبارک باد

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے عید کے موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تہوارہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق باراک اوباما نے اپنی پیغام میں کہا ہے کہ اسلام دنیا کا پرامن مذہب ہے ، دنیا کی ترقی میں مسلمانوں کا حصہ قابل قدر ہے۔ میں اپنی فیملی کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید کی مبارک دیتا ہوں۔