اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نوازشر یف سے استعفے کی قرار داد جمع کروادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم نوازشر یف سے استعفے کی قرار داد جمع کروادی ۔ منگل کے روز پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید ‘‘(ق) لیگ کے سردار وقاص موکل ‘تحر یک انصاف کے سبطین خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی جانیوالی قرار داد میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کی قومی اسمبلی میں کی جانیوالی تقر یر کے دوران اپوزیشن کی طرف سے پانامہ لیکس کے حوالے سے اٹھائے گئے 7سوالات کے جوابات دینے میں بری طر ح ناکام ہوچکے ہیں جسکی وجہ سے ملک بھر میں مایوسی پائی جاتی ہے لہذایہ ایوان مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم پاکستان فوری طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں ۔