اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

853,583FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

برطانیہ میں پاکستان سے ہیروئن لانے کے جرم میں 3افراد کو 33سال قید کی سزا سنادی گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ میںپاکستان سے لائی جانے والی ہیروئن سمگلنگ کے جرم میں تین افراد کو 33سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق 2012میں بحری جہاز کے کنٹینرسے 28کلو ہیروئن برآمد کی تھی جو گھریلو فرنیچر میں چھپا کر پاکستان سے برطانیہ لائی گئی تھی ۔ہیروئن سمگلنگ کے جرم میں یعقوب ،عبد الواحد اور حافظ اختر کو 2012میں گرفتار کیا گیا تھا جن کو قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔حافظ اختر کو 15سال ،یعقوب کو ساڑھے 11سال اور عبد الواحد کو 7سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔برآمد ہونے والی ہیروئن کی مالیت 100کروڑ روپے تھی ۔