اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,251FansLike
9,994FollowersFollow
566,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

آنے والے دن پاکستان کیلئے بہت خطرناک ہیں: افتخار چودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر چیف جسٹس اپنے اختیارات استعمال کر سکتے ہیں۔وزیراعظم کو استعفیٰ دے دینا چاہئے۔آنے والے دن پاکستان کیلئے بہت مشکل ہیں۔ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیںتفصیلات کے مطابق اکادمی ادبیات پاکستان کی ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے بیٹے اور نواز شریف کے کیس میں زمین آسمان کا فرق ہے۔یہ لوگ چور ثابت ہوئے جبکہ میرا بیٹا باعزت بری ہوا۔مجھے بلٹ پروف گاڑی قانون کے مطابق ملی۔