اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,285FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سندھ میں شراب خانوں پر پابندی سے متعلق عدالتی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں شراب خانوں پرپابندی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 27 اکتوبر کو سندھ میں شراب خانوں پر پابندی کا حکم دیا۔شراب صرف اجازت نامہ رکھنے والوں کو فروخت کی جاتی ہے اس لئے عدالت سے استدعا ہے کہ اپیل پر سماعت مکمل ہونے تک سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کیا جائے۔