اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,195FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چیف سلیکٹرنے بیٹنگ مسائل حل کرنے کی ذمہ داری ہیڈ کوچ پرچھوڑدی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) چیف سلیکٹرانضمام الحق نے بیٹنگ مسائل حل کرنے کی ذمہ داری ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر چھوڑ دی۔کئی بیٹسمینوں کی آف اسٹمپ سے باہر جاتی گیندوں کو چھیڑ کر آؤٹ ہونے کی دیرینہ بیماری میں مدد دینے کے سوال پر انھوں نے کہا کہ خامیاں موجود ہیں جو کھیلنے سے دور ہوںگی، ان مسائل کا حل کوچ کی ذمہ داری ہے، وہ اس پر کام بھی ضرور کرینگے، البتہ اگر مکی آرتھر نے بیٹسمینوں کا کوئی مسئلہ حل کرنے کیلیے میری معاونت چاہی تو ضرور رہنمائی کروں گا۔