اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

میجر شبیر شریف شہید کے 46ویں یوم شہادت کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کو زبر دست خراج تحسین پیش کرنے کے حوالہ سے تقریب

گجرات(بیورورپورٹ)ڈاکٹر اے کیو خان موومنٹ کی جانب سے قومی ہیرو میجر شبیر شریف شہید کے 46ویں یوم شہادت کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کو زبر دست خراج تحسین پیش کرنے کے حوالہ سے تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر کوآڈینٹر پنجاب راجہ وقاص علی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ انشاء اللہ تعالیٰ ڈاکٹرعبدالقدیرخان موومنٹ پاکستان کی واحد تنظیم ثابت ہوگئی جوکہ اپنے ہرمحب پاکستانی محسن کو خراج تحسین اور اُن کی پاکستان کیلئے خدمات کے حوالہ تقریبات کا اہتمام کرتی رہی گی کہ پاکستان کے محسنوں نے پاکستان کے تحفظ ،پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت اور ترقی کیلئے کیا کیا اقدامات کئیں جبکہ آخر میں انہوں نے شہداپاک فوج اور پاکستان کی سرحدوں پرپاک فوج کے نوجوانوں کیلئے اپنی نیک تماؤں کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کی بقاکیلئے خوصی دعاکی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کے حکمرانوں کو ہدیت دئیے اور کشمیریوں کے جانو مال کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ میں آوازکو بلند کیا جائے ۔