اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پیرو میں کسان کا کارنامہ ، دھند سے پانی بنا دیا

پیرو (ویب ڈیسک) کھیتی باڑی کرتے کسان تو سب نے دیکھیں ہوں گے لیکن پیرو میں ایک ایسا کسان ہے، جو دھند سے پانی بناتا ہیں۔ پیرو میں ایک شخص نے دھند سے پانی بنا کر ہزاروں لوگوں کی زندگی آسان کردی، ایبل نے جالیوں کے زریعے دھند سے پانی بنانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا۔ بادلوں سے پانی چھن کر پائپ سے سیدھا ٹینکوں میں جمع ہوتا ہے، پھر پورا گاؤں استعمال کرتا ہے۔ ایبل نے دھند سے پانی بنانے کے لیے ساٹھ جالیاں لگائیں، ہر جالی سے دو سو سے چارسو لیٹر پانی ملتا ہے، یہ پانی پینے کے قابل تو نہیں ہوتا لیکن لوگ اس سے کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ harvest peru1 ایبل کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ میں یہ پانی کھیتوں میں استعمال کرتی ہوں اور اپنی کاشت کی ہوئی سبزیاں بناتی ہوں، پیرو کے لوگ پہلے کھیتی باڑی کے لیے دس گنا مہنگے ٹینکر منگواتے تھے لیکن ایبل کے کارنامے سے مشکل آسان ہوگئی ہے۔