اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 4 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 4 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے کورنگی، جمشید ٹاﺅن، لانڈھی اور گڈاپ میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزموں میں کالعدم تنظیم کے 2، سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا ایک ملزم اور ایک ڈاکو شامل ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔