اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,884FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جنرل راحیل شریف ترکی پہنچ گئے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق جنرل راحیل شریف ترکی کے علاقے ازمیر شہر کے قریب جاری مشترکہ مشقوں کے دونوں مراحل کا معائنہ کریں گے، مشترکہ مشقوں کا پہلا مرحلہ آج رات اور دوسرا کل شروع ہوگا، آرمی چیف دونوں مراحل میں شرکت کریں گے ۔