اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,642FansLike
9,977FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نو منتخب چئیر مین ضلع کونسل اٹک نےضلع کونسل ہال میں اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اٹک (فرحان اسلم سے) چئیر مین ضلع کونسل اٹک کی حلف برداری کی تقریب ضلع کونسل ہال اٹک میں منعقد ہوئی ۔ جس میںنو منتخب چئیر مین ضلع کونسل اٹک ایمان طاہر نےضلع کونسل ہال اٹک میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ۔ اے ڈی سی جی کیپٹن( ر) اکرام الحق ان سے حلف لیا۔حلف اٹھانے کے بعدتمام حاضرین نے نو منتخب چئیر مین ضلع کونسل کو مبارکباد پیش کی۔