اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

847,684FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان ممتاز بھٹو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ قومی اتحاداورنیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتازبھٹوجلدہی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کرینگے ۔اس سلسلے میں ممتازبھٹونے بتایاکہ میں پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کرکے ہی تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرو ںگا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ممتازبھٹو کو پارٹی میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی اوران دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات پی ٹی آئی کراچی کے رہنماعلی زیدی کے گھرہوئی تھی ۔