اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,137FansLike
9,988FollowersFollow
565,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مظفر آباد:ہجیرہ کے قریب بس کھائی میں جاگری،6 افراد جاں بحق،26 زخمی

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہجیرہ کے قریب بس گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 26 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس راولپنڈی سے فارورڈ کہوٹہ جارہی تھی۔حادثے میں زخمی ہونے والے 24 افراد کو ہجیرہ اور 2 زخمیوں کو راولا کوٹ ہسپتال نتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔