اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,003FansLike
9,999FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ٹی او آرز کمیٹی کے درمیان ڈیڈ لاک احتساب سے فرار ہونے کے مترادف ہے :سراج الحق

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹی او آرز کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ڈیڈ لاک احتساب سے فرار ہونے کے مترادف ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں احتساب کا نظام فیل ہو چکا ہے ۔نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ حقیقی احتساب کے لیے با اختیار کمیشن کا ہونا بہت ضروری ہے ۔سراج الحق نے مزید کہا کہ آف شور ،پاناما اور لندن لیکس میں حزب اقتدار اور حزب اختلاف دونوں کے نام آئے ۔