اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمران خان نے ہارلے اسٹریٹ کلینک میں وزیر اعظم کے لیے گلدستہ بھیج دیا

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے وزیر اعظم نواز شریف کے لیے نیک خواہشات کا پیغام اور گلدستہ بھیج دیا ۔نجی نیو ز چینل 92نیوز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے کامیاب آپریشن کے بعد عمران خان نے ہارلے ا سٹریٹ کلینک میں نواز شریف کے لیے گلدستہ بھیجا ۔اس موقع پر عمران خان نے نواز شریف کی جلد صحت یابی کی دعا اور نیک خواہشات کا پیغام بھی بھیجا ۔واضح رہے کہ 2013میں جب عمران خان سٹیج سے گر کر زخمی ہوئے تھے تو نواز شریف نے ہسپتال میں جاکر ان سے ملاقات کی تھی ۔