اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,767FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دوست فاونڈیشن شجاع آباد کے زیراہتمام ٹریفک لیکچر کا انعقاد کیا گیا

ملتان (ملک جاوید وینس سے ) دوست فاونڈیشن شجاع آباد کے زیر اہتمام ایک ٹریفک لیکچر منعقد کیا گیا۔ جس میں انچارج ٹریفک شجاع آباد ملک رخسار کھوکھر ، آصف اکبر، ملک عزادار کھاکھی اور شمن خان لنگاہ موجود تھے۔ ملک رخسار نے خطاب کیا جس میں انہوںکا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی پابندی کریں گاڑی چلانے والے حضرات سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں اور موٹر سائیکل سوار حضرات ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ تیز رفتار ی سے گریز کریں اور لوڈنگ سے پرہیز کریں۔لائسنس ہولڈر متعلقہ گاڑی ہی چلائے۔ کم عمر بچے گاڑی یا موٹر سائیکل ہرگز نہ چلائیں ۔والدین کو چاہیے کہ اپنے کم عمر بچوں کو گاڑی یا موٹرسائیکل نہ چلانے دیں۔ ہمیں آپ کی سلامتی عزیز ہے۔ IMG-20170208-WA0029 IMG-20170208-WA0032 IMG-20170208-WA0031 IMG-20170208-WA0030