اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

گوجرانوالہ کی یونیورسٹی میں پڑھنے والے پریمی جوڑے نے خودکشی کر لی

گوجرانوالہ(بیورو چیف) تلونڈی موسیٰ خان میں نجی یونیورسٹی کے طالب علم لڑکے اور لڑکی نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔تلونڈی موسیٰ خان میں ایک کار سے لڑکے اور لڑکی کی لاشیں ملیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے دونوں کی موت کی تصدیق کی۔