اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,443FansLike
9,987FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

رینجرز کی بلدیہ ٹاون کے علاقے سعیدآباد میں کارروائی،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد

کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی میں رینجرز کی جا نب سے بلدیہ ٹاون کے علاقے سعیدآباد میں کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز کا کہنا تھا کہ برآمد ہونے والا اسلحہ ایم کیوایم لندن کے شرپسندوں نے سرکاری سکول کے واٹر ٹینک میں چھپایا تھا،جو شہرقائد میں بے امنی اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا۔برا ٓمد شدہ اسلحہ میں 2 بائیس بوررائفل، 3ایس ایم جیز، 2تیس بور ایم پی فائیو ٹائپ گن، 3 سیون ایم ایم رائفلز، 2 رپیٹرز اور ایک 44بور رائفل برآمد کی گئی۔