اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,302FansLike
9,999FollowersFollow
568,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عازمین حج سےمتعلق اہم اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حج انتطامات سےمتعلق ایڈیشنل سیکریٹری حج نے عازمین حج کے پیکجزاور دیگر سہولیات کےحوالےسے کئی اعلان کئے ہیں۔ ایڈیشنل سیکریٹری حج نے عازمین حج کی کمیٹی کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس بارساؤتھ کیلئے 2 لاکھ 70 ہزار کا حج پیکج رکھا گیا ہے۔ بریفنگ میں بتای اگیا کہ نارتھ کیلئے 2 لاکھ 80 ہزار کاپ یکج رکھا ہے۔ ایڈیشنل سیکریٹری نےدعوی کیاکہ اس بارعازمین حج کوبہترکوالٹی کاکھانادےرہےہیں۔ بریفنگ میں انھوں نے بتایاکہ تمام حجاج کو 3 وقت کاپاکستانی کھانا فراہم کریں گے۔ منیٰ میں ڈبل میٹرس اورائیرکولرکا انتظام کروا دیا ہے۔ بریفنگ میں ان کا کہن اتھا کہ کوشش کی جارہی ہےکہ اس سال زیادہ عازمین کوٹرین کی سہولت اورایئرکنڈیشنڈ بسیں دی جائیں ۔