اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

875,581FansLike
9,999FollowersFollow
568,200FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بھارتیوں کا امریکی ہوائی اڈوں میں آسان داخلہ، مفاہمتی یادداشت پر دستخط

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کے کچھ مخصوص ہوائی اڈوں پر بھارتی شہریوں کو کسی پریشانی کے بغیر داخلے کی سہولت کے لئے بھارت اور امریکہ نے ایک مفاہمتی دستاویز پر دستخط کئے ہیں۔تاہم اس فیصلے پر عمل درآمد میں ابھی کچھ ماہ کا وقت لگے گا۔اس کے نافذ ہونے کے بعد امریکہ کے کچھ ہوائی اڈوں پر پہلے سے منظوری لے چکے اور کم خطرے والے ہندوستانی مسافروں کو تیزی سے سیکورٹی کلیئرنس دی جائے گی۔