اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,962FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نوشہرہ؛ دریا میں ڈوبنے والے چاروں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

نوشہرہ (نیوز ڈیسک) گزشتہ روز اٹک خرد کے مقام پر ڈوبنے والے 4 نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں. نوشہرہ میں اٹک خرد کے مقام پر گزشتہ روز کشتی الٹنے سے لاپتہ ہونے والے 4 نوجوانوں کی لاشیں پاک فوج کے جوانوں اور مقامی غوطہ خوروں نے رات دیر تک آپریشن کر کے نکالیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے چاروں نوجوانوں کا تعلق نوشہرہ کے علاقے شیدو سے ہے اور چاروں افراد کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی ہے۔