اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

عیدالاضحی پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور، عیدالاضحی پر خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے اور 14، 15 اور 16 جون کو عید اسپیشل ٹرینوں کے شیڈول کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔

پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ کے لیے 3 خصوصی ٹرینوں کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 14 جون کو شام 6 بجے کراچی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔

دوسری سپیشل ٹرین لاہور سے راولپنڈی براستہ کوئٹہ 15 جون کو صبح 10 بجے پہنچے گی اور تیسری ٹرین ملتان اور ساہیوال سے ہوتی ہوئی 16 جون کو رات 9 بجے لاہور پہنچے گی اور اس معاملے میں ریلوے تنظیم نے عید اسپیشل ٹرینوں کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

latest urdu news

مزید خبریں