اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

وفاقی حکومت کا ہفتے کے دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور

اسلام آباد، وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی چھٹی ختم کرنے پر غور شروع کردیا۔

ذرائع نے بتایا کہ کابینہ ڈویژن نے ہفتے کی چھٹی کے بارے میں مختلف وزارتوں اور ایجنسیوں سے رابطہ کیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ تمام وزارتوں سے رائے لینے کے بعد اس کی منظوری دے گی۔

کابینہ کے حکام نے اعلان کیا کہ ہفتہ کی چھٹی کے نتائج ناکافی تھے اور عید الاضحی کے بعد حکومتی ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں چھٹی کے خاتمے کا جائزہ لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ حکام کے مطابق ہفتے کی چھٹی سے نہ تو سرکاری دفاتر بند کرنے سے بجلی بچ رہی ہے اور نہ ہی مزید کوئی بہتری نظر آرہی ہے، سارے معاملات جوں کے توں ہیں۔

latest urdu news

مزید خبریں