اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

شہریوں کو لٹتا دیکھ کر نامعلوم شخص کی ڈاکوؤں پر فائرنگ، 1 ڈاکو ہلاک

کراچی میں نامعلوم شخص نے شہریوں کو لٹتا دیکھ کر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں 1 ڈاکو ہلاک جب کہ دوسرا فرار ہوگیا۔

کراچی کے علاقے ناظم آباد انڈر پاس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا۔

نامعلوم شخص نے ڈاکوؤں پر فائرنگ کردی، جس سے ایک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک جب کہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم شہری کی فائرنگ کے نتیجے میں دو شہری زخمی بھی ہوئے تاہم فائرنگ کرنے والے کا سراغ نہیں مل سکا۔

دوسری جانب کراچی کے علاقے نیو کراچی میں بھی فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

latest urdu news

مزید خبریں