اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

لالہ موسی 2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار، بھاری مقدار میں مال مسروقہ برآمد

لالہ موسیٰ، سرکل پولیس نے ڈکیتوں اور چوروں کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 2 رکنی فرخ عرف فری ڈکیت گینگ گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق زیر حراست ملزمان سے 3 لاکھ 50 ہزار کیش اور جرائم میں استعمال ہونیوالی 2 عدد پ30 بور سٹل برآمد کرلی۔

ڈی ایس پی سرکل چوہدری محمد اکرم نے سرکل میں چوروں اور ڈکیتوں کیخلاف کارروائیوں کے احکامات جاری کیے ہوئے ہیں۔

اس سلسلے میں انسپکٹر لالہ موسیٰ لیاقت حسین نے اے ایس آئی کے ہمراہ 2 ملزمان فرخ شہزاد عرف فری اور مدثر اقبال ولد محمد کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے حراست میں لے لیا ہے۔

حراست میں لیے گئے ملزمان سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے کیش اور 30 بور پسٹل برآمد ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان سے تفتیش تاحال جاری ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں