اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
637,700FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ڈنگہ: موٹر سائیکل کا لوڈر رکشے کیساتھ تصادم، نوجوان جاں بحق جبکہ والدہ شدید زخمی

ڈنگہ ،مجاہد اظہر اپنی والدہ اور ہمشیرہ کو لیکر رات کے اندھیرے میں جا رہا تھا کہ پوڑانوالہ کے قریب لوڈر کشے نے اس موٹر سائیکل سوار کو ٹکر ماردی۔

لوڈر کشے کی ٹکر کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار مجاہد موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ اسکی والدہ اور ہمشیرہ شدید زخمی ہوگئیں کہ جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متوفی مجاہد رندھیر جارہا تھا کہ لوڈر رکشے سے خوفناک تصادم کے نتیجے میں اسکی والدہ بشریٰ بی بی اور اسکی بیٹی و مجاہد کی ہمشیرہ کائنات شدید زخمی ہوگئیں۔

بشریٰ بی بی جو کہ مجاہد کی والدہ بتائی جارہی ہے اسکی حالت سیریس ہونے کی وجہ سے اسے ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید ریفر کردیا گیا ہے، کیونکہ اسکی ٹانگ بھی ٹوٹ گئی ہے جبکہ اسکی بیٹی کائنات کو معمولی زخم آئے ہیں جسکو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں