اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
639,100FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا معاملہ: 2 ملزمان کا اعتراف جرم

اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں 6 ملزمان کو عدالت پیش کیا گیا ہے۔

سانگھڑ، اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے الزام میں 6 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔

عدالت نے تمام ملزمان کا مزید 2 دن کا جسمانی ریمانڈ دیدیا ہے۔

تفتیشی آفیسر کے مطابق ملزمان سے 2 کلہاڑیاں بھی برآمد ہوئیں ہیں اور دونوں ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے سانگھڑ میں سنگھ دل وڈیرے نے اونٹ کی ٹانگ اپنے کھیت میں داخل ہوتے ہی کاٹ دی تھی۔

وڈیرے نے پہلے ملازمین کے ہمراہ اونٹ پر تشدد کیا اور پھر تیز دھار آلے سے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی۔

latest urdu news

مزید خبریں