اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

پرتگال: دارلعلوم کرکٹ سیریز 2017ء کامیدان قاسم الیون نے فتح کر لیا

پرتگال (کلیم شاہ )دارالعلوم کرکٹ سیریز2017 اودیویلش لزبن پرتگال میں گزشتہ روز منعقد کروائی گئی جس کا انعقاد ہمیشہ کی طرح نوجوان سیاسی و سماجی رہنما پرتگال کی ہر دلعزیز شحصیت چوہدری رستم اجنالہ نے کیا یہ کرکٹ سیریز ینگ11اور قاسم 11 کے درمیان ہوئی جو دلچسپ مقابلے کے بعد قاسم الیون نے جیت لی جیتنے والی ٹیم قاسم الیون کو ونر ٹرافی چوہدری رستم اجنالہ نے پیش کی اور کھلاڑیوں میں انعامات پاکستان پرتگال اتحاد کمیونٹی کے صدر نائب صدر عثمان خالد سماجی رہنما بابر حسین اور سجاد احمد نے تقسیم کیے اس موقع پر چوہدری رستم اجنالہ نے کہا کہ پاکستانی نوجوانوں کو اس طرح کے مواقع فراہم کیے جاتے رہیں گے انشاءاللہ اور نوجوانوں کے ساتھ ہر قسم کا تعاون جاری رکھیں گے کامیاب کرکٹ سیریز کا انعقاد کروانے پر کمیونٹی اور کھلاڑیوں نے چوہدری اجنالہ کا شکریہ ادا کیا