اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,468FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

کھاریاں خونی تصادم۔میاں بیوی جاں بحق

گجرات(تنویرنقوی)گجرات میں خوفناک حادثے میں میاں بیوی چل بسے،کھاریاں کے قریب بسم اللہ موڑ پرکار اور موٹر سائیکل میںخونی تصادم کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق جبکہ 2افرادشدیدزخمی ہوگئے، ریسیکیوذرائع کے مطابق آزادکشمیرکے رہائشی محبوب اوراسکی بیوی پروین موقع پرہی دم توڑ گئے جبکہ زخمی عمران کوٹراماسنٹراور15سالہ علیزہ کوتشویشناک حالت میں گجرات ہسپتال ریفرکردیاگیا، سیاہ رنگ کی اپلائڈفارسوزوکی کار نے موٹرسائیکل کوکچل دیا جسکے نتیجے میں میاں بیوی زندگی کی بازی ہارگئے، کھاریاں پولیس مصروف تفتیش ہے۔