اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,592FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

لاپتہ ہونے والے 3بچے بےہوش حالت پولیس نے برآمد کرلیے

اوکاڑہ (آصف کھو کھر )جامعہ اشرفیہ رحمانیہ مدرسہ سے کل شام لاپتہ ہونے والے 3بچے بےہوش حالت میں جنرل بس اسٹینڈ سے پولیس نے برآمد کرلیے،بچوں سے مبینہ بدفعلی کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہاہے۔بچوں کی عمریں 12سے 15سال ہیں۔ذرائع کے مطابق 2 رکشہ سوار نامعلوم افراد نے بچوں کو بے ہوش کرکے اغواء کرنے کی کوشش کی ۔بچوں کی شناکت عبدالرحمن، محمدالطاف اور علی مصطفی کے ناموں سے ہوئی ہے ۔بچوں کو بے ہوشی کی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ منتقل کردیا گیا۔